بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے اہم فیصلہ کرلیا،وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھارتی تجاویز کی باضابطہ منظوری دے دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر تین درجوں میں قیدیوں کے تبادلے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اس حوالے سے بھارتی تجاویز کی باضابطہ منظوری بھی دے دی۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہری قیدیوں کے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے اہم فیصلہ کرلیا،وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھارتی تجاویز کی باضابطہ منظوری دے دی