بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ کی سیٹ کیلئے پیپلزپارٹی سے اتحادہو گا یا نہیں؟ عمران خان کادھماکہ خیز فیصلہ، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حمایت نہ کرنے ، تحریک انصاف کا چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ،عمران خان بلوچستان کے آزاد سینیٹریا فاٹاسے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کی حمایت کے حق میں ہیں،نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمین

سینٹ کے انتخاب مین ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان چیئرمین سینٹ کیلئے پیپلزپارٹی یا کسی اور جماعت کے بجائے بلوچستان کے آزاد سینیٹر یا فاٹا سے امیدوار سامنے آنے پر اس کی حمایت کے حق میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…