دہشتگرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ٗ دہشتگردی کو طاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا ٗبلاول بھٹو زر داری
بنوں (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ٗ ملک سے دہشتگردی کو طاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا ٗ جب تک طالبان کو بچھڑا ہوا بھائی کہا جاتا رہے گا تب تک امن… Continue 23reading دہشتگرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ٗ دہشتگردی کو طاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا ٗبلاول بھٹو زر داری