ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد ناراض، شریف خاندان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادیدیا۔۔ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازکے خلاف سعودی عرب میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حسین نواز کے خلاف سعودی عرب میں تحقیقات کا آغاز ہو گیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک کا کہنا تھا کہ حسین نواز کے خلاف سعودی عرب میں ان کے اثاثہ جات اور منی ٹرانزیکشن سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ ولی عہد محمد بن سلمان بھی نواز شریف سے کافی ناراض ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ دونوں کے درمیان کچھ باتیں طے ہوئی تھیں لیکن میاں نواز شریف سعودی عرب سے

جو کمٹمنٹ کر کے آئے تھے ان سے منحرف ہو گئے ہیں۔محمد مالک کا کہنا تھا کہ حسن اور حسین نوا ز سے متعلق پاکستان کی حکومت نے برطانوی حکومت سے اثاثہ جات اور ان کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات طلب کی تھیں، برطانوی حکومت نے حسن نواز کی تفصیلات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ برطانوی شہری ہیں لہٰذا ان کی تفصیلات دینے کے ہم پابند نہیںہیں البتہ حسین نواز چونکہ برطانوی شہریت نہیں رکھتے لہٰذا ان کے اثاثہ جات اور منی ٹرانزیکشن کی تفصیلات فراہم کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…