پی ایس ایل فائنل ،پاک فوج بھی میدان میں آگئی،ایسا بیان جاری کہ آپکا خون بھی جوش مارے گا
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم پر مسلط کی گئی دہشت گردی کا خاتمہ ہورہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر حکومت، پاکستان کرکٹ بورڈ،… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل ،پاک فوج بھی میدان میں آگئی،ایسا بیان جاری کہ آپکا خون بھی جوش مارے گا