روپے کی قدر میں تاریخی کمی ، صدر عارف علوی بھی میدان میں آگئے ، پاکستانیوں کو کیا مشورہ دیدیا؟
کراچی(این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانیوں کو ملکی اشیا خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں کو لگژری اشیاء کی خریداری سے اجتناب کرنا چاہئے اور روپے پر دباؤکے باعث پاکستانی ملک میں بنی اشیاء خریدیں۔ ڈاکٹر عارف… Continue 23reading روپے کی قدر میں تاریخی کمی ، صدر عارف علوی بھی میدان میں آگئے ، پاکستانیوں کو کیا مشورہ دیدیا؟