عمران خان کا خواب شرمندہ تعبیر،وزیر اعظم ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی کا نام کیا ہوگا؟شاندار نام تجویز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم نے وزیر اعظم ہاؤس کو ریسرچ یونیورسٹی بنانے کا عمل مکمل کر لیا جبکہ اس یونیورسٹی کا نام ’’اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی‘‘ تجویز کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منصوبہ بندی کے تحت ایوان وزیر اعظم کی 30 ایکڑ اراضی پر ریسرچ یونیورسٹی قائم کی جائے گی جس میں… Continue 23reading عمران خان کا خواب شرمندہ تعبیر،وزیر اعظم ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی کا نام کیا ہوگا؟شاندار نام تجویز