اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت جنوبی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات ٗ نئے صوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ وسط 2019تک قائم وفعال کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ پیر کووزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جوان بخت نے ملاقات کی اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب

بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنانے کے حوالے سے انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ کی گئی ۔ وزیر منصوبہ بندی نے بھی جنوبی پنجاب کے سماجی اور اقتصادی حقائق کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی دی ۔ وزیر اعظم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ وسط 2019 تک قائم و فعال کرنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…