جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

ریٹائرمنٹ سے پہلے یہ کام کر کے جاؤنگا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل مفاد عامہ سے متعلق لئے گئے تمام از خود نوٹسز نمٹا کر جاؤں گا ، از خود نوٹس لینا نئے چیف جسٹس کا اپنا صوابدیدی اختیار ہے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے

دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے سے قبل مفاد عامہ سے متعلق لئے گئے تمام از خود نوٹسز نمٹا کر جاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے چیف جسٹس کیلئے اپنے از خود نوٹسز نہیں چھوڑوں گا۔ از خود نوٹس لینا نئے چیف جسٹس کا صوابدیدی اختیار ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…