بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

انیل مسرت اپنے دوست عمران خان پر مہربان،وزیر اعظم کے حلقے میں شاندار کام کروانے کا اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انیل مسرت کا وزیر اعظم عمران خان کے حلقے کے لیے جدید کالج اور ہسپتال کا تحفہ، ڈیڑھ ارب کے منصوبے کے لیے زمین کا چناو کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دوست انیل مسرت نے حلقہ 95 کے عوام کے لیے شاندار اعلان کر دیا۔انیل مسرت نے حلقے کے عوام کے لیے ہسپتال اور جدید کالج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جدید زچہ بچہ ہسپتال کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لیے کالج بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جنوری کے آخری ہفتے میں منصوبوں کا افتتاح کریں گے جبکہ مذکورہ منصوبوں کے لیے موسیٰ خیل میں اراضی مختص کر لی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک انٹرویو کے دوران انیل مسرت نے کہا تھا کہ وہ  بچپن سے عمران خان کو آئیڈیل سمجھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…