نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بند کیا گیا تو ہم ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو اکٹھا کر کے جیل توڑ کر انہیں آزاد کروالیں گے،جاتی امرا میں ہونیوالے خفیہ اجلاس میں یہ منصوبہ کس نے بنایا؟تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف اس وقت اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن میں ہیں جبکہ گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی ان کی درخواست کو بھی مستردکر دیا گیاہے تاہم دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے انتہائی خوفناک دعویٰ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بند کیا گیا تو ہم ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو اکٹھا کر کے جیل توڑ کر انہیں آزاد کروالیں گے،جاتی امرا میں ہونیوالے خفیہ اجلاس میں یہ منصوبہ کس نے بنایا؟تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا