عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ، دورہ لاہور مختصر کرنے کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف عمران خان کی جان کو خطرہ ، وزارت داخلہ نے عمران خان کو اطلاع دے دی ۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی فوری طور پر انہیں ایک مراسلہ جاری کر دیاتھا… Continue 23reading عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ، دورہ لاہور مختصر کرنے کی وجہ سامنے آگئی