کروڑوں کے قرضے لیکرمعاف کروانے والوں کی شامت آگئی ،رقم کیسے وصول کی جائے؟چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا
اسلام آباد(سی پی پی) اسلام آباد(سی پی پی)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر معاف کیے گئے قرضے واپس کروائیں گے۔اگر قرضے واپس نہیں کیے تو مقروضوں کے صنعتی یونٹس ضبط کرلیں گے، رقم نہیں تو اثاثہ ریکور کرلیں گے، سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی۔ تو… Continue 23reading کروڑوں کے قرضے لیکرمعاف کروانے والوں کی شامت آگئی ،رقم کیسے وصول کی جائے؟چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا