پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں ؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،تمام افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میں ہی موجود ہیں اور وہ گھر سے نہیں گئیں ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کی تیسری شادی میں ناراضگی سے متعلق چلنے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ،عمران خان نے رات کا کھانا اپنی اہلیہ کے ہاتھوں ہی بنا ہوا بنی گالہ میں کھایا ہے اور بشریٰ بی بی بنی گالہ میں ہی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماﺅں کا کہناہے کہ

سیاسی حریف 29 اپریل کے جلسے سے خوفزدہ ہیں اور ایسی خبریں پھیلا کر جلسے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں ۔یاد رہے کہ روزنامہ امت نے دوروز قبل اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ بشریٰ مانیکا اپنے خاوند عمران خان سے ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہیں اور انہیں گئے ہوئے ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں میں ناراضگی کی وجہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر سے ہونے والے ایک بیٹے کی بنی گالہ آمد اور رہائش بنی  ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…