اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو لینے کے دینے پڑ گئے ،شوکاز نوٹس ملنے والے ممبران اسمبلی کہاں جانے کیلئے پر تولنے لگے؟عمران خان کی پریشانی بڑھ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے تین رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے مذکورہ رہنماء جن میں زاہد درانی،عبید اللہ میاراور خاتون رہنماء نگینہ خان شامل ہیں اپنی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ایک ملاقات کرنے کے بعد ان کی موجودگی

میں کرینگی واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ان تینوں پارٹی رہنماؤں کو سینٹ الیکشن میں پارٹی پالیسی کے برعکس ووٹ کاسٹ کرنے پر باقاعدہ شوکاز نوٹس بھی جاری کر رکھے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کو چیئرمین جو ان دنوں لاہور میں قیام پذیر ہیں سے کسی بھی وقت پی ٹی آئی کے ان رہنماؤں کی ملاقات متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…