نقیب قتل کیس:راؤ انوار پھر بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش سابق ایس ایس پی ملیر کے پسینے چھوٹ گئے، بڑا شکوہ کر دیا
کراچی(اے این این ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان کو پیش کیا گیا، جہاں مقدمے میں نامزد ملزم ڈی ایس پی قمر احمد نے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے… Continue 23reading نقیب قتل کیس:راؤ انوار پھر بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش سابق ایس ایس پی ملیر کے پسینے چھوٹ گئے، بڑا شکوہ کر دیا