پاکستان کے معروف عالم دین لندن میں انتقال کرگئے
حافظ آباد(آن لائن)حافظ آباد کے عالمی مبلغ اسلام اور معروف عالم دین علامہ حافظ محمد رفیق چشتی 65برس کی عمر میں انگلینڈ (لندن) میں انتقال کرگئے۔ مرحوم مولانا محمد بشیر چشتیؒ کے بیٹے اور علامہ عزیز احمد چشتی کے بھائی تھے۔ حافظ محمد رفیق گذشتہ نصف صدی سے لندن میں مقیم چلے آرہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading پاکستان کے معروف عالم دین لندن میں انتقال کرگئے