آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائیگا یا نہیں؟خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 19۔2018 کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے تصدیق کی کہ صوبائی حکومت آئندہ مالی کا بجٹ پیش نہیں کر رہی اور یہ فیصلہ اپوزیشن کے عدم تعاون کے باعث کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائیگا یا نہیں؟خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا