منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا،بات بڑھ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن )تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا،بات بڑھ گئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری

دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کو نامناسب الفاظ سے پکارا جس پر نعیم الحق نے انہیں تھپڑ ماردیا۔اس بیچ پروگرام کے میزبان دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…