جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن)لیگ نے وزرا کو عزت نہیں دی ووٹ کو کیا عزت دینگے؟ اہم حکومتی وزیر نے نوازشریف کے حالیہ انٹرویو کی مذمت کردی

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی وزیر مال عطا مانیکا نے سابق وزیراعظم کے انٹرویو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کے حالیہ انٹرویو کی مذمت کرتے ہیں اور نواز شریف کے بیانیے سے اتفاق نہیں کرتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے وزرا کو عزت نہیں دی ووٹ کو کیا عزت دیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہم وزیر ہو کر بے اختیار ہیں کئی مرتبہ اس کا اظہار پارٹی کے اجلاس میں بھی کیا اور استعفیٰ

بھی پیش کیامگر اختیارات نہیں دیئے گئے صرف وزیر کا نام دے دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر جانے والے خود جارہے ہیں ٗانہیں اسٹیبلشمنٹ نہیں لے کر جارہی جبکہ اسٹیبلشمنٹ پر وفاداریاں تبدیل کرانے کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، لوگ ان کے رویے کی وجہ سے جارہے ہیں۔عطا مانیکا نے کہاکہ انہیں تحفظات ہیں تاہم صرف تسلی دی جاتی ہے،.میں مسلم لیگی ہوں اور مسلم لیگ میں رہوں گا تاہم پارٹی میں امیدواروں کیلئے عزت اور اختیار کی جنگ لڑوں گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…