اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، ظفر اللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی )میر ظفراللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا بجٹ میں بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا، میرا دل کرتا ہے بجٹ کارروائی روک دوں۔ ظفراللہ جمالی کا کہنا تھا اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، اسمبلی… Continue 23reading اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، ظفر اللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا