اگر کوئی پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگے تو فوری ان موبائل نمبرزپر اطلاع دیں ،عمران خان نے کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے انقلابی قدم اٹھالیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کا فوری آگاہ کرنے کیلئے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ درج ذیل موبائل نمبر 03035375113پر فوری اطلاع دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے انقلابی قدم اٹھالیا اور اپنے… Continue 23reading اگر کوئی پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگے تو فوری ان موبائل نمبرزپر اطلاع دیں ،عمران خان نے کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے انقلابی قدم اٹھالیا