منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگرد وں کا گھات لگا کر وار پاکستان کا بڑانقصان، اہم ترین افسر شہید، تین زخمی

datetime 2  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیٹیکل محرر حمید اللہ شہید، تین لیویز اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ محمد ایاز خان کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ پر فائرنگ کا واقعہ

تحصیل میران شاہ کے علاقے کم سروبی میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم افراد نے راستے میں گھات لگا کر ان پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر حمید اللہ شہید جبکہ 3 لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایجنسی ہیڈکوارٹرز اسپتال میران شاہ منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…