ریحام خان سے کتنی مرتبہ ملا؟شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات کا جواب دیدیا،کپتان کو بڑی پیشکش بھی کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ زندگی میں صرف ایک بار ریحام سے ملا۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے تمام الزامات مسترد کردیئے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں صرف ایک… Continue 23reading ریحام خان سے کتنی مرتبہ ملا؟شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات کا جواب دیدیا،کپتان کو بڑی پیشکش بھی کردی