حلف اٹھاتے ہی سب سے پہلے کس عالمی شخصیت نے عمران خان کو مبارکباد دی،وزیراعظم بننے کے بعد سب سے پہلے کس ملک کا دورہ کرینگے، بڑی خبر آگئی
نیویارک/اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریزنے پاکستان کی وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پر عمران خان کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان اوراقوام متحدہ کے درمیان دنیاء بھر میں پیس کیپنگ آپریشنز سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کومزید فروغ حاصل ہوگا۔وزیراعظم پاکستان کے نام اپنے… Continue 23reading حلف اٹھاتے ہی سب سے پہلے کس عالمی شخصیت نے عمران خان کو مبارکباد دی،وزیراعظم بننے کے بعد سب سے پہلے کس ملک کا دورہ کرینگے، بڑی خبر آگئی