نو منتخب وزیراعظم کس وقت حلف اٹھائیں گے؟ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز سمیت شیڈول جاری
اسلام آباد(این این آئی) نو منتخب وزیراعظم ہفتہ کی صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کیلئے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا۔ ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی… Continue 23reading نو منتخب وزیراعظم کس وقت حلف اٹھائیں گے؟ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز سمیت شیڈول جاری