بلوچستان اسمبلی نے بھی اپنے وزیر اعلیٰ کو منتخب کرلیا
کوئٹہ (سی پی پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں ہوا جس میں سابق وزیراعلی ثنااللہ زہری نے اپنی رکنیت کا حلف لیا۔صوبے میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال کا… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی نے بھی اپنے وزیر اعلیٰ کو منتخب کرلیا