سکیورٹی اہلکاروں نے نعیم الحق کو بنی گالہ کے اندر نہ جانے دیا، تم مجھے نہیں جانتے۔۔میرے انڈر ہی کام کرتے رہے ہو،پی ٹی آئی رہنما بھڑک اٹھے
اسلام آباد (سی پی پی)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کونومنتخب وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے تو سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں گیٹ پر روک… Continue 23reading سکیورٹی اہلکاروں نے نعیم الحق کو بنی گالہ کے اندر نہ جانے دیا، تم مجھے نہیں جانتے۔۔میرے انڈر ہی کام کرتے رہے ہو،پی ٹی آئی رہنما بھڑک اٹھے