ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

’’حلف اٹھانے کے کچھ ہی دیر بعد وزیراعظم عمران خان نے پہلا حکم جاری کر دیا، یہ پہلا حکم کیا ہے؟

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے حلف اٹھانے کے فوری بعداعلیٰ بیوروکریسی میں تقرریوں و تبادلوں کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد اعلیٰ بیورورکریسی میں تقرریوں وتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں اور محمد اعظم جو کہ گریڈ 21کے افسر ہیں ان کو

عمران خان کا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے ، محمد اعظم اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری سیفران کے فرائض سر انجام دے رہے تھے جبکہ سہیل عامر جو کہ گریڈ 22کے افسر ہیں ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سہیل عامر سیکرٹری پی ایم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…