پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران شہبازشریف سورۃ کوثر بھول گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے جس میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اراکین شریک ہیں۔ اجلاس کے آغاز میں شہباز شریف نے سورۃ کوثر کی تلاوت کی لیکن خادم اعلیٰ سورۃ کوثر بھول گئے اور صرف آدھی سورۃ ہی پڑھ… Continue 23reading پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران شہبازشریف سورۃ کوثر بھول گئے