لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کیخلاف قانونی شکنجہ کس لیا گیا ! حکومت میں دھماکے دار فیصلہ ہو گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو )نے لندن میں جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف قانونی شکنجہ کس لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر چار سو پچاس پاکستانیوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کر رکھا ہے ۔ لندن میں جائیدادیں بنانے اور خریدنے والوں میں 150افراد کو نوٹسز بھی جاری… Continue 23reading لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کیخلاف قانونی شکنجہ کس لیا گیا ! حکومت میں دھماکے دار فیصلہ ہو گیا