بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ،ایک شہید،پاک فوج کا فوری اور بھرپور جواب،دشمن کو دن میں تارے دکھا دئیے
راولپنڈی(سی پی پی) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر… Continue 23reading بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ،ایک شہید،پاک فوج کا فوری اور بھرپور جواب،دشمن کو دن میں تارے دکھا دئیے