بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین رہنما کی وزارت تبدیل کر دی ، اب کونسی وزارت دی گئی ہے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم عمران خان نے وزیر سیفران طارق بشیر چیمہ کی وزارت تبدیل کر کے انہیں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر سیفران طارق بشیر چیمہ کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انہیں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیا ہے، طارق بشیر چیمہ کی وزارت تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…