ضمنی انتخابات‘ سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی ،جانتے ہیں پہلے دن کتنے افراد نے رجسٹریشن کیلئے اپلائی کیا؟
اسلام آباد(سی پی پی )ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی انٹر نیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے، پہلے روز 2000سے زائد تارکین وطن نے رجسٹریشن کے لیے اپلائی کیا، رجسٹریشن کا عمل 15ستمبر تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ کی رجسٹریشن… Continue 23reading ضمنی انتخابات‘ سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی ،جانتے ہیں پہلے دن کتنے افراد نے رجسٹریشن کیلئے اپلائی کیا؟