نئے عدالتی سال کا آغاز ،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیا، چیف جسٹس ، عدلیہ کو انصاف کرنا چاہیے ،چاہے آسمان ہی کیوں نہ گر پڑے،اٹارنی جنرل
اسلام آباد(سی پی پی)چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلندرکھنے ہیں،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے،ہمیں فراہمی انصاف کیلئے نظام کی خرابیوں کودورکرناہوگا اورہمیں قانون کی حکمرانی اورشفافیت کویقینی بناناہے،سپریم کورٹ کا کام ڈیمز کی تعمیر پر حکومتی توجہ دلانا تھا، عوام… Continue 23reading نئے عدالتی سال کا آغاز ،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیا، چیف جسٹس ، عدلیہ کو انصاف کرنا چاہیے ،چاہے آسمان ہی کیوں نہ گر پڑے،اٹارنی جنرل