اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈان لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس

کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے سابق ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…