اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کیا واقعی حکومت سی پیک معاہدے پر نظر ثانی کر رہی ہے؟ مشیر تجارت نے زیر گردش خبروں کی وضاحت جاری کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبد الرزاق داؤد نے سی پیک منصوبے سے متعلق دی گئی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے انٹرویو کے کچھ حصے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے

وضاحتی بیان میں کہاکہ انٹرویو کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں ہیں،میں میڈیا کو انٹرویو نہیں دوں گا۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے معروف اقتصادی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظر ثانی پر غور کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…