پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاشی جائز ہ مکمل،تمام مسائل صرف ایک ہی طریقے سے حل ہوسکتے ہیں،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی جائز ہ مکمل ہوگیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو اینٹی منی لانڈرگ قوانین مستحکم کرنے ٹیکس اصلاحات ٹیکس میں اضافے اور اسٹیٹ بنک کی خود مختاری کی تجویز دیدی۔ آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اچھا پروگرام قرار دیدیا۔ آئی… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاشی جائز ہ مکمل،تمام مسائل صرف ایک ہی طریقے سے حل ہوسکتے ہیں،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا