جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم محمد صادق کو مقدمے سے بری کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم محمد صادق کو مقدمے سے بری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کے ملزم محمد صادق کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم محمد صادق پر اوکاڑہ میں 2001 حیدر علی اور تاج بی بی کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ 10 ہزار قرض کی

ادائیگی نہ کرنے پہ 2 افراد کوقتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ٗ سرکار کو کیا ہو گیا ہے؟، پولیس نے سچ چھپا کر جھوٹ کی آمیزش سے کہانی بنائی، پولیس آفیسر سچ جانتے ہوئے کہانی بدل دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سچ کے ساتھ جھوٹ ملایا جائے تو سچ خود بخود برباد ہوجاتا ہے ٗپولیس جان بوجھ کر سچ چھپاتی ہے ٗ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ٗعدالت نے ملزم محمد صادق کی بریت کی درخواست منظور کرلی اور قرار دیا کہ استغاثہ مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…