بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جمہوری عمل سے تخلیق پانے والے ملک میں جمہوریت مسلسل ٹھوکریں کھاتی رہی ہے ٗ نوازشریف

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری عمل سے تخلیق پانے والے ملک میں جمہوریت مسلسل ٹھوکریں کھاتی رہی ہے۔ 70ویں یوم آزادی پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آتے جاتے آمروں نے جمہوری عمل کو آگے بڑھنے دیا اور نہ منتخب نمائندوں کو عوامی امنگوں کی ترجمانی کا موقع نہ دیا گیااس کے نتیجے میں ہم شہدائے آزادی کے خوابوں کو تعبیر کی شکل نہ دے سکے۔

نوازشریف نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اور پاکستان ایک سیاسی ٗجمہوری اور عوامی جدوجہد کا ثمر ہے۔نواز شریف نے کہا کہ افسوس ہے کہ ہم قائد اعظم کے زریں افکار پر عمل نہ کر سکے۔ ایک زندہ قوم کی طرح یوم آزادی کو خود احتسابی کے دن کے طورپر مناتے ہوئے ہمیں ان سوالوں کا جواب تلاش کرنا چاہیے جو اب ہر پاکستانی کی زبان پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے ووٹ کے تقدس کیلئے ایک نئے عہد اور عزم کے ساتھ نیا سفر شروع کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…