کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی

13  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے،دھماکے میں ایکفوجی ٹرک  کو نشانہ بنایا گیا تھا،کالعدم تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد17ہے جبکہ35لوگ زخمی ہوئے ہیں،حملے میں فوجی ٹرک کو نشانہ بنایا گیا

جس کے نتیجے میں فوجی جوانوں سمیت14افراد شہید ہوگئے تھے،صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور کاسر مل گیا ہے تحقیقات کررہے ہیں ملک دشمنوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگرد ایسی بزدل کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،ہم ان دہشتگردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں امن کےلئے پاک فوج کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…