منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کیلئے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا اوروہ ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے۔‎

ملک بھر کی مزید خبریں پڑھیں

کوئٹہ:غیرت کے نام پر خاتون سمیت3 افراد قتل

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت3 افراد کوقتل کر دیا گیا ڈی آئی جی نصیرآباد نے ایس ایچ او بابا کوٹ کو معطل کر دیا اطلاعا ت کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھا نہ با با کوٹ کے حدود گوٹھ دور محمد عمرانی میں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے خاتون سمیت3 افراد کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جاں بحق ہونیوالے افراد دونوں بھائی بتائے جاتے ہیں ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کھرل نے تھانہ با با کوٹ در محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں ہونیوالے قتل کے واقعہ پر ایس ایچ او بابا کوٹ خدا بخش بگٹی کو معطل کر دیا ۔

سوراب:مسلح افراد کا گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 

سوراب(آن لائن)نواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادکاگھرمیں گھس کرفائرنگ ،نادرعلی نامی نوجوان قتل ،شبہ میں ایک شخص گرفتار،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے شب نواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادنے گھرمیں گھس کرسوئے ہوئے نوجوان نادرعلی ولدغلام حیدرجتک پرپستول سے فائرنگ کرکے فرارہوگئے ،زخمی کوعلاج کے لئے خضدارمنتقل کیاجارہاتھاکہ راستے میں دم توڑگئے ،لیویزنے لواحقین کی جانب سے شبہ کے بنیادپریٰسین نامی شخص کوگرفتارکرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…