بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا حیران کن انداز، امریکہ کا اہم فیصلہ ماننے سے انکار

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے مودی ٹرمپ ملاقات کے بعد حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلامیہ مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اسے جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے غیر مفید قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو دہشتگردی سے تشبیہہ دینا قبول نہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت کے ٹھیکے دار پاکستان میں تخریب کاری کے ذمہ دار ہیں، بھارت تحریک طالبان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے۔ نفیس زکریا کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ مودی ملاقات میں خطے کی صورت حال میں بہتری کا چانس ضائع کیا گیا، یہ موقع تھا کہ بھارت کو امن دشمن پالیسیاں ترک کرنے کا کہا جاتا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کو فروخت کئے جا رہے جدید آلات اسے پاکستان کے خلاف فوجی مہم جوئی پر ابھاریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…