اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

’’تمہاری فوج کو ہم تربیت دیں گے ‘‘ پاک فوج کی اہم ملک کے صدر کو یقین دہانی ۔۔ کیا ہونے جا رہاہے ؟ 

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(آئی این پی)نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سری لنکاکے صدر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا،سری لنکا صدر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا اور حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران پاک بحریہ کے تعاون پر شکر یہ ادا کیا۔

بدھ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سری لنکا کے صدر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سری لنکا صدر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نیول چیف نے کہا کہ پاکستان سری لنکا افواج کو تربیت کی فراہمی میں تعاون جاری رکھے گا۔افرادی قوت اور تکنیکی مہارت کے شعبوں میں بھی ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے۔سری لنکن صدر نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران پاک بحریہ کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔نیول چیف نے وزیر مملکت دفاع اورسیکرٹری وزارت دفاع سے بھی ملاقاتیں کی۔( خ ف)

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…