شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نوازشریف کامائیک آن رہنے کا انکشاف،بھارتی میڈیا زہریلا پروپیگنڈہ کرنے لگا

11  جون‬‮  2017

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں گزشتہ روز نوازشریف اپنی رسمی تقریر کے اختتام پر ردعمل کا جائزہ لے رہے تھے اور اسی دوران ان کا مائیک آن تھا جس کی نشاندہی ان کے عقب میں بیٹھے وزیر اعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر اکمل عزیز نے کی وہ پروٹوکول کے تحت وزیر اعظم کے عملے کا حصہ ہیں ان کے توجہ دلانے پر وزیر اعظم نے اپنے مائیک کا بٹن بند کردیا۔

روزمہ جنگ کے سینئر صحافی صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق یہ منظر ٹیلی ویژن کے ذریعے لائیو دکھایا جارہا تھا اور بھارتی میڈیا کے مبصروں نے اسے انتہائی منفی رنگ دیکر پیش کیا کہ پاکستان کے وزیر اعظم فوج سے رہنمائی حاصل کر کے اپنی بات کرتے ہیں ان کے زیریلے تبصروں میں یہاں تک کہا گیا کہ وزیر اعظم نوازشریف سے بات کرنا فضول ہے اور جو لوگ بھارت میں بیٹھ کر اس امر کا پرچار کرتے ہیں کہ نوازشریف اور پاکستان سے سلسلہ جنباتی استوار کیا جائے وہ خود دیکھ لیں کہ نوازشریف فوج سے ہدایات لے رہے ہیں اب اس کا پول کھل گیا ہے یہی وجہ ہے کہ نوازشریف پکڑائی نہیں دے رہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…