بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امام خمینی کے مزار پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق ، متعدد افراد زخمی

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پارلیمینٹ پر حملے کے بعد امام خمینی کے مزار پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس سے پہلےایرانی پارلیمنٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، دو ارکارن پارلیمنٹ سمیت 3زخمی، فوج طلب، حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز ایرانی پارلیمنٹ پر ایک نامعلوم مسلح افراد نے گھسنے کی کوشش کی، حملہ آور نے کوشش ناکام ہونے پر وہاں موجود گارڈ پر فائر کھول دیا جس سے وہ ارکان پارلیمنٹ زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے اور فائرنگ کی اطلاعات پر ایرانی فوج کے دستے پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نےایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کےنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گارڈ کو ٹانگ میں گولی لگی جبکہ دو ارکارن پارلیمنٹ بھی اس کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہو گئے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد بھاری تعداد میں ایرانی سکیورٹی فورسز کو پارلیمنـٹ کے باہر اور اندر دیکھا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…