بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے حسین نواز کی پیشی کی تصویر منظر عام پر آگئی

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ سیکنڈل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے حسین نواز کی پیشی کے موقع کی تصویر منظر عام پر آگئی جس میں وہ سر جھکا کر بیٹھے ہیں۔یہ تصویر 28مئی 2017کی ہے۔ تصویر کوسب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے اپ لوڈ کرتے ہوئے  لکھا کہ جے آئی ٹی کی کارروائی کو ٹی وی پر براہ راست دکھانا چاہیے تاکہ سب کو پتہ چل سکے کہ جے آئی ٹی میں کیا ہورہا ہے،یہ موٹو گینگ کو میڈیا پر فضول باتیں کرنے سے بھی روکے گا۔تصویر لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوگیا اواسے مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ اتنی حساس جگہ سے یہ تصویر کیسے لیک ہوگئی ۔لیکن جو بھی اب جے آئی ٹی کی کارروائی پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگ چکا ہے اور یہ مطالبہ اب زور پکڑتا جارہا ہے کہ جس نے بھی یہ تصویر لیک کی ان عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…