جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

عائشہ تم ناراض نہ ہونا، میں نے شہادت مانگ لی ہے۔۔میرے پاس صرف 52 سال ہی ہیں ، جنید جمشید نے اہلیہ کو یہ کب اور کیوں کہا؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’کل تک‘‘سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ جنید جمشید نے اللہ سے محبت کی اور اللہ کی راہ میں نکلے تو اللہ نے جنید جمشید کی محبت ہر دل میں پیدا فرما دی۔ میں نے ایسا سوگ بڑی بڑی ہستیوں کیلئے بھی نہیں دیکھا جو جنید جمشید کے حصے میں آیا ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میں جنید جمشید کی اہلیہ سے تعزیت کیلئے گیا تو وہ فرما ر ہی تھیں کہ جنید جمشید مجھے کہہ رہے تھے کہ عائشہ تم ناراض نہ ہونا میں نے اللہ کے راستے کی شہادت مانگ لی اور میرے پاس وقت تھوڑا ہے۔ بچوں کی جلدی شادی کر دو۔ انشاء اللہ میرے بچے تمہارا خیال رکھیں گے۔ میرے پاس وقت تھوڑا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنید جمشید کی اہلیہ نے مجھے بتایا کہ جنید جمشید کہا کرتے تھے کہ عائشہ مجھے لگتا ہے میرے پاس صرف 52 سال ہی ہیں اور اس سے زیادہ وقت نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اسی کے مطابق جنید جمشید کو میرے پاس بلایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…