بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے کی خاتون آفیسر نے روکا تو (ن) لیگی رہنماء مشاہد اللہ خان نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کا پی آئی اے کی خاتون آفیسر کے ساتھ نارواسلوک۔ تفصیل کے مطابق پی آئی اے کی خاتون آفیسر (پرسر) نے مشاہد اللہ خان کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھاری سوٹ کیس لے کر جہاز میں سوار ہونے سے روکا تو مشاہد اللہ خان آگ بگولہ ہو گئے اور انہوں نے خاتون آفیسر کے ساتھ تلخ کلامی کرتے ہوئے کھڑے کھڑے اسے نوکری سے معطل کروا دیا۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان PIA کی پرواز سے کراچی روانہ ہو رہے تھے۔ مشاہد اللہ خان پہلے ہی پرواز میں تاخیر سے پہنچے تھے۔


What Mushahid Ullah Did With a Female PIA Officer by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…