پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کو تبدیل کرنے کیلئے 20 سے زائد (ن) لیگی اراکین اسمبلی سرگرم ، خفیہ ملاقاتیں شروع

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد( آن لائن) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ہٹ دھرمی (ن) لیگ میں اختلافات حکومت کے لئے مشکلات کا سامنا 20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیاموجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ دفاروق حیدر خان کی جانب سے پالیسی میں ردبدل ہٹ دھرمی کے باعث ممبران قانون ساز اسمبلی موجودہ حکومت سے اندرون خانہ ناراض ہوگئے جس کے باعث ممبرا ن کو نہ وزارتیں ملیں نہ ہی کابینہ میں توسیع جبکہ ممبر کشمیر کونسل کے انتخابات کے لئے بھی وفاق نے آزادکشمیر کے فیصلوں کو مسترد کرکے اپنے ممبر ان کو ٹکٹ جاری کردئیے ۔
جس کے بعد مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر میں اختلافات کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ اندرون خانہ ممبران قانون ساز اسمبلی اور وزراء کی ملاقاتیں جس میں تمام تر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ فاروڈبلاک کوٹلی سہنسہ سے تعلق رکھنے والے قانون ساز اسمبلی جبکہ حلقہ چار کھاوڑہ ،حلقہ 6لیپہ ، حلقہ ایک کوٹلہ سمیت میر پور جبکہ مہاجرین کی نشستوں پر 12اراکین نے فاروڈ بلاک کی حمایت کا اعلان کردیا ہے فاروڈ بلاک نے آزادکشمیر کی حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لئے تحریک جمع کروانے کے لئے ہوم ورک شروع کردیا جبکہ نئے وزارت عظمیٰ کے لئے تین ناموں پر غو ر فکر جاری ہے جس میں سے ایک کا تعلق کوٹلی سے ہے 20ممبرانوں کا مشاورتی اجلاس آئندہ چند روز میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے جس میں تمام تر معامالات طے کئے جائیں گے جبکہ آزادکشمیر میں وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کا فیصلہ ہٹل جس میں وفاقی مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے بھی مشاورت کرنے کے بعد اگاہ کردیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…